دوسرے شادی کر کے دکھا اب ۔۔ شوہر کی دوسری شادک کا سُن کر بیوی نے ایسا کیا کیا کہ پولیس ہی آ گئی

گھریلو جھگڑے تو ہر گھر میں ہوتے ہیں تاہم کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔

خلیجی ریاست کویت میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ دراصل کویتی شہری اور اس کی اہلیہ کے درمیان لڑائی جھگڑا جاری تھا کہ اہلیہ نے پولیس کو اطلاع دے دی کہ گھر میں بارودی مواد اور اصلحہ موجود ہے۔ خاتون کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی اور پولسی آنکھ جھپکتے ہی گھر پہنچ گئی، تفتیش کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ اہلیہ کو شک تھا کہ شوہر دوسری شادی کرنے والا ہے اسی لیے اہلیہ نے پولیس کو اطلاع دے دی۔

اہلیہ کی جانب سے یہ عمل شوہر کو سبق سکھانے کے لیے کیا گیا تھا۔ اہلیہ نے جھوٹ بول کر شوہر کو پھنسا دیا، بعدازاں پولیس نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے دونوں کو طلب کر لیا۔

Dosri Shadi Ka Sun Kr Police Ko Bula Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dosri Shadi Ka Sun Kr Police Ko Bula Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dosri Shadi Ka Sun Kr Police Ko Bula Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1769 Views   |   30 Oct 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دوسرے شادی کر کے دکھا اب ۔۔ شوہر کی دوسری شادک کا سُن کر بیوی نے ایسا کیا کیا کہ پولیس ہی آ گئی

دوسرے شادی کر کے دکھا اب ۔۔ شوہر کی دوسری شادک کا سُن کر بیوی نے ایسا کیا کیا کہ پولیس ہی آ گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسرے شادی کر کے دکھا اب ۔۔ شوہر کی دوسری شادک کا سُن کر بیوی نے ایسا کیا کیا کہ پولیس ہی آ گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔