بابا میں تیری ملکہ.. ربیکا خان نے بات پکی ہونے پر کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ باپ کے گلے لگ کر رونے کی ویڈیو وائرل

گزشتہ دنوں مشہور ٹک ٹاکر ربیکا خان کی بات پکی کی رسم ہوئی. بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ربیکا خان مشہور پاکستانی کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی ہیں. اپنی بات پکی کی رسم کے بعد ربیکا باپ کے گلے لگ کر زارو قطار رو پڑیں. دیکھیں ویڈیو

رسم کے دن ربیکا خان اور ان کے منگیتر حسین ترین نے سفید رنگ کا لباس پہنا. جب کی تقریب کی تھیم اور سجاوٹ بھی سفید رنگ کی تھی.

ربیکا نے اس تقریب کیلئے ’MYSIE BY TAHIRA’ کا ڈیزائن کردہ سفید پشواس پہنا جس پر نیٹ کا دوپٹہ اوڑھ رکھا تھا. دوپٹے پر سنہرے گوٹے سے ’حسین کی ربیکا’ لکھا ہوا تھا. جبکہ ہاتھوں پر مہندی سے بھی حسین کی ربیکا لکھا ہوا تھا.

اس تقریب میں ایک خاص چیز دلہا دلہن کے گلے میں ڈالا ہوا نوٹوں کا ہار تھی جس نے سب کی توجہ سمیٹ لی. اس خوبصورت اور منفرد ڈیزائن والے ہار کو ’رائل فلارسٹ’ سے تیار کروایا گیا تھا.

Rabeeca Khan Ki Baat Pakki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rabeeca Khan Ki Baat Pakki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rabeeca Khan Ki Baat Pakki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10677 Views   |   27 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 November 2024)

بابا میں تیری ملکہ.. ربیکا خان نے بات پکی ہونے پر کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ باپ کے گلے لگ کر رونے کی ویڈیو وائرل

بابا میں تیری ملکہ.. ربیکا خان نے بات پکی ہونے پر کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ باپ کے گلے لگ کر رونے کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا میں تیری ملکہ.. ربیکا خان نے بات پکی ہونے پر کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ باپ کے گلے لگ کر رونے کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔