6 سال بعد تحفہ آگیا ۔۔ بپاشا باسو کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکارہ بپاشا باسو کے ہاں آج دوپہر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے حمل سے متعلق بتایا تھا کہ اب ہم جلد ہی ایک ننھی جان کو دنیا میں لانے والے ہیں۔

بپاشا اور کرن سنگھ گروور کی ملاقات بھوشن پٹیل کی 2015 کی ہارر فلم الون کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ اور اپریل 2016 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔ ان کی شادی کے بعد جب بھی بپاشا کا وزن بڑھا ہر کسی نے ان سے یہ سوال کیا کہ کیا وہ حاملہ ہیں جس پر اداکارہ نے چڑ کر کہا تھا جب میری زندگی میں نئی خوشیاں آئیں گیں میں خود اس کی نوید سناؤں گی۔


اداکارہ کے ہاں 6 سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انوں نے دیوی یعنی خُدا ک روپ رکھا ہے۔ دورانِ حمل بپاشا اور عالیہ بھٹ ایک دوسرے کے ساتھ دوستانہ تعلقات میں رہیں، کبھی بپاشا عالیہ کو کپڑے تحفے میں بھیجتی تھیں تو کبھی انہیں کوئی کھانے کی چیز بھیجتی تھیں۔

6 Saal Baad Tohfa A Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 6 Saal Baad Tohfa A Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 6 Saal Baad Tohfa A Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2424 Views   |   12 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

6 سال بعد تحفہ آگیا ۔۔ بپاشا باسو کے ہاں بیٹی کی پیدائش

6 سال بعد تحفہ آگیا ۔۔ بپاشا باسو کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 سال بعد تحفہ آگیا ۔۔ بپاشا باسو کے ہاں بیٹی کی پیدائش سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔