ایک ساس پین میں مکھن کو گرم کریں- اس میں سفید زیرہ اور ثابت مرچوں کو ہلکا سا فرائی کریں-
اس مکھن میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکا فرائی کریں اور پھر بند گوبھی اور گاجر شامل کردیں- تین سے پانچ منٹ تک پکائیں-
آخر میں جوس اور نمک (اگر ضرورت ہو تو) شامل کر کے ایک منٹ پکا کر اتار لیں- گرم گرم پیش کریں-