Daal Moth Recipe in Urdu

Daal Moth in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes by Maida Rahat.

9510 Views 1 Comments

دال موٹھ

اجزاء:
ثابت مسور دال۔۔۔2 کپ
بیسن۔۔۔2 کپ
تیل۔۔۔فرائی کے لئے
لہسن سالٹ۔۔ حسب ذوق
نمک۔۔۔ حسب ذوق
بریانی فوڈ کلر۔۔۔۔4/1 چائےکا چمچہ

سوکھا مصالہ پاؤڈر کےلئے:
زیرہ۔۔۔2/1 کپ
لونگ۔۔۔ 4/1 چائےکا چمچہ
ثابت کالی مرچ۔۔۔2 کھانے کے چمچے
نمک۔۔۔1 کھانےکا چمچہ
کالا نمک۔۔۔ 1 کھانےکا چمچہ

Daal Moth banane ka tarika

مصالحے کے لئے:
زیرہ، کالی مرچ اور لونگ کو باریک پیس لیں۔ اب نمک اور کالا نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ ائر ٹائٹ جار میں ڈال کر رکھیں۔

دال موٹھ کے لئے:
ثآبت مسور کی دال کو صآف کر کے دھوئیں اور رات بھر کے لئے بھگودیں۔ اب کپڑے میں ڈال کر پانی نچوڑ لیں۔ تیل گرم کر کے دال؛ کو فرائےی کریں اور نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔

سیو کے لئے:
بیسن، نمک اور بریانی فوڈ کلر ملاکر مکسچر تیار کریں۔ پھر اس میں پانی ڈال کر آٹا گوندھ لیں۔ اب سیو کے مولڈ میں ڈال کر پیس لیں اور گرم تیل میں ڈپ فرائی کریں۔ ایک باؤل میں دال اور سیو ڈال کر مکس کرلیں۔ لیموں، سالٹ، چٹنی اور سوکھا مصالہ کے ساتھ سرو کریں۔

دال موٹھ

ترکیب:

Maida Rahat, Posted By: aiman jawed,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Mahala - Lahore Feb 21, 2017
looking for Daal Moth recipe video. I always cook foods by watching its video recipe. I play the video, understand the step explained in it, then pause the video and move ahead similarly. Thanks if you give me its video and other dal recipes as well.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

29 May 2017
Step By Step Recipes

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness

Healthy Eating in Ramadan

Healthy Eating in Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness