مصالحے کے لئے:
زیرہ، کالی مرچ اور لونگ کو باریک پیس لیں۔ اب نمک اور کالا نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ ائر ٹائٹ جار میں ڈال کر رکھیں۔
دال موٹھ کے لئے:
ثآبت مسور کی دال کو صآف کر کے دھوئیں اور رات بھر کے لئے بھگودیں۔ اب کپڑے میں ڈال کر پانی نچوڑ لیں۔ تیل گرم کر کے دال؛ کو فرائےی کریں اور نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
سیو کے لئے:
بیسن، نمک اور بریانی فوڈ کلر ملاکر مکسچر تیار کریں۔ پھر اس میں پانی ڈال کر آٹا گوندھ لیں۔ اب سیو کے مولڈ میں ڈال کر پیس لیں اور گرم تیل میں ڈپ فرائی کریں۔ ایک باؤل میں دال اور سیو ڈال کر مکس کرلیں۔ لیموں، سالٹ، چٹنی اور سوکھا مصالہ کے ساتھ سرو کریں۔