Uzbek Pulao Recipe in Urdu

Uzbek Pulao
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 1898 Views
0 Comments

ازبک پلاؤ

اجزاء:
• مٹن_____ حسب ضرورت
• چاول_____ 1 کلو
• کشمش _____کھانے کے چمچ
• گاجر_____ 3 عدد
• لہسن ادرک_____ پسا ہوا 1 کھانے کا چمچ
• سیاہ زیرہ_____ 1 چٹکی
• کالی مرچ_____ 12 عدد
• پیاز_____ 4 عدد
• ہری مرچ_____ 4 عدد
• سفید سرکہ_____ 1 کھانے کا چمچ
• نمک_____ حسب ذائقہ
• کوکنگ آئل_____ 1 پیالی
• کوکنگ آئل_____ 1 پیالی
• لہسن_____ 1 ٹکڑا

چاولوں کو دھو کر 20 منٹ کے لیے بھگا دیں۔
1 دیگچی میں تیل ڈال کر پیاز کو سنہری کرلیں۔
سنہری پیاز میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اس میں گوشت، ادرک لہسن، سیاہ زیرہ، اور کالی مرچ ڈال کر بھون لیں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو ابلے چنے، چاول اور کشمش ڈال کر ہلکے ہاتھ سے تھوڑا بھون کر پانی ڈال دیں۔
پانی اتنا ڈالیں کہ چاول 1 انچ ڈوبے رہیں۔
سرکہ بھی ساتھ ڈال دیں۔
جب چاول کا پانی خشک ہو کر دم پر جائے تو دیگچی توے پر رکھ دیں اوپر سے پیاز، لہسن کا ٹکڑا، کشمش اور گاجر ڈال دیں۔
دم ہونے کے بعد چولہے سے اتار لیں۔
گرما گرم مزیدار ازبک پلاؤ تیار ہے۔

Posted By: Ismail Khan, Kabul

Find out the Uzbek Pulao Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Uzbek Pulao is very famous in desi people. At KFoods you can find Uzbek Pulao and all the urdu recipes in a very easiest way.

Uzbek Pulao

Uzbek Pulao in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment