Qasoori Murgh Recipe in Urdu

Qasoori Murgh
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 6028 Views
0 Comments

قصوری مرغ

اجزاء:
•بون لیس چکن_____ 1کلو
•پسی پیاز_____ 1کپ
•پسے ٹماٹر_____ 2/1کلو
•نمک_____ 1چائے کا چمچہ
•ہری مرچ_____ 4
•پسی لال مرچ_____ 2چائے کے چمچے
•پساگرم مصالحہ_____ ڈیڑھ چائے کا چمچہ
•کریم_____ 1پیکٹ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 2چائے کے چمچے
•قصوری میتھی_____ 1کھانے کا چمچہ
•زیرہ_____ 2چائے کے چمچے
•تیل_____ 2/1کپ
•ہرا دھنیا_____ 2/1گٹھی

پہلے2/1کپ تیل گرم کرکے اس میں 2چائے کے چمچے زیرہ فرائی کریں ۔
اب اس میں 1کپ پسی پیاز ڈال کر 2منٹ فرائی کرلیں ، ساتھ میں 2/1کلو پسے ٹماٹر ، 1چائے کا چمچہ نمک ، 2چائے کے چمچے پسی لال مرچ ، ڈیڑھ چائے کا چمچہ پساگرم مصالحہ ، 1پیکٹ کریم ، 2چائے کے چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ اور 1کھانے کا چمچہ قصوری میتھی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں ۔
پھر اس میں 1کلو بون لیس چکن شامل کرکے 10منٹ ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے دیں ۔
آخر میں چولہا بند کرکے 2/1گٹھی ہرا دھنیا چھڑک دیں۔

Posted By: Amna, karachi

Find out the Qasoori Murgh Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Qasoori Murgh is very famous in desi people. At KFoods you can find Qasoori Murgh and all the urdu recipes in a very easiest way.

Qasoori Murgh

Qasoori Murgh in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment