اجزاء:
مرغی کے ٹکڑے ----- ایک کلو
لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
پسی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
پنیر ----- آدھی پیالی
کریم ----- دو کھانے کے چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
قصوری میتھی ----- ایک کھانے کا چمچ
کھانے کا اورنج رنگ ------ ایک چٹکی
پسا ہوا گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
نمک ---- ایک چائے کا چمچ
سالن کے اجزاﺀ
مکھن ----- ایک سو پچیس گرام
پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر ----- ایک پیالی
کاجو (پسے ہوئے) ------ چھ عدد
پسی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
تازہ دودھ ----- آدھی پیالی
تازہ کریم ----- آدھی پیالی
پسا ہوا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
چینی ----- ایک کھانے کا چمچ
تندوری مصالحہ ----- ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا (باریک کٹی ہوئی) ----- دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) ---- دو عدد
نمک ---- حسب ذائقہ
تیل ----- ایک چوتھائی پیالی