اجزاء:
مرغی کا گوشت ------ ایک کلو
آلو (چوکور کاٹ لیں) ----- تین سے چار عدد
پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) ----- دو عدد (بڑی)
لہسن ادرک پیسٹ ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ٹماٹر (باریک چوپ کرلیں) ----- تین سے چار عدد
ریڈ چلی پیسٹ ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
ثابت گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- تین چوتھائی کپ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ------ ایک چوتھائی کپ
ہری مرچیں (بڑی) ----- چار سے پانچ عدد