Prawn Karahi Recipe in Urdu

Prawn Karahi
Recommended By Chef 00.10 To Prep
3-4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 682 Views
0 Comments

پران کڑاہی

اجزاء:
•ٹماٹر_____ 6 عدد کٹے ہوئے
•لہسن ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا
•دہی_____ 1 کھانے کا چمچ
•جمبو پران_____ 15 سے بیس عدد
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ بُھنا ہوا
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ ثابت
•تیل_____ 1 کپ
•ہری مرچ_____ 4 عدد باریک کٹی ہوئی
•ہرا دھنیا_____ 1 گٹھی باریک کٹا ہوا
•لیموں کا رس_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ

ٹماٹر، لہسن ادرک پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ اور دہی پتیلی میں ڈال کر خشک ہونے تک پکالیں۔
اگر ضرورت ہو تو تھوڑا پانی شامل کرلیں۔
جب پانی خشک ہوجائے تو پران، دھنیا پاؤڈر، ثابت کالی مرچ اور تیل ڈال کر کچھ منٹ کے لئے اسٹر فرائی کرلیں۔
پھر ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرکے ڈھانپ دیں اور کچھ دیر پکنے دیں۔
جب پران پک جائیں تو سرونگ ڈش میں نکال لیں اور نمک مکس کرلیں۔
ہرے دھنیا سے گارنش کرکے نان کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Prawn Karahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Prawn Karahi is very famous in desi people. At KFoods you can find Prawn Karahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Prawn Karahi

Prawn Karahi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

مزید فش اور سی فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment