اجزاء:
گائے کے پرندے------------- 2/1کلو
پسا ہوا کچا پپیتا---------- 2کھانے کے چمچے
پسا ہو لہسن ادرک------------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ------------- ایک کھانے کا چمچہ
بھُنا اور پسا ہوا دھنیا------------ ایک چائے کا چمچہ
پیاز (تلی اور پسی ہوئی)------------ 3کھانے کے چمچے
پسا ہوا گرم مصالحہ---------- ایک چائے کا چمچہ
دہی----------------- (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
بھُنا اور پسا ہوا کھوپرا-------------- ایک کھانے کا چمچہ
بھُنی اور پسی ہوئی خشخاش----------- ایک کھانے کا چمچہ
تیل------------ 2/1پیالی
ہرا دھنیا------------------------------ چھڑکنے کے لئے