اجزاء:
مائیکرونی ---- دو کپ
چکن ---- دو سو پچاس گرام
پیاز ---- ایک عدد
لہسن ادرک ---- ایک کھانے کا چمچ
سویا ساس ---- دو کھانے کے چمچ
سرکہ ----- ایک کھانے کا چمچ
چلی ساس ----- دو کھانے کے چمچ
اوسٹر ساس ---- دو کھانے کے چمچ
بی بی کیو ساس ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ---- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ---- ایک کھانے کا چمج
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ---- ایک کھانے کا چمچ
دہی ---- ایک کپ
شملہ مرچ ----- ایک عدد
ٹماٹر ----- دو عدد
ہری مرچ ---- دو دد
پودینہ ---- ایک چوتھائی کپ
پیلا رنگ ----- حسب ضرورت