Kulcha Recipe in Urdu

Kulcha
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 705 Views
0 Comments

کلچے

اجزاء:
•1 کپ_____ گندم یعنی گیہوں کا آٹا
•1 چائے کا چمچ_____ تازہ خمیر۔ ریزہ ۔ ریزہ کردہ
•1 _____چٹکی چینی
•1 چائے کا چمچ نمک
•گندم (گیہوں ) کا آٹا_____ برائے رولنگ

2 کھانے کے چمچ نیم گرم پانی میں خمیر اور چینی تحلیل کریں
10 منٹ تک ایک جانب رکھ دیں یا اس وقت تک ایک جانب پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ خمیر اٹھنے لگے
ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں ایک نرم آٹے کی شکل میں گوندھ لیں حتیٰ کہ یہ ہموار اور لچکدار بن جائے
ایک گیلے کپڑے کے ساتھ گوندھے ہوئے آٹے کو ڈھانپ دیں
ایک جانب رکھ دیں حتیٰ کہ یہ حجم میں دوگنا بن جائے (15 تا 20 منٹ تقریباً)
آٹے کو ہلکے پھلکے انداز میں دبائیں تاکہ ہوا خارج ہو جائے
آٹے کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 125 ملی میٹر (5 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
تھوڑا سا آئل استعمال کرتے ہوئے ایک نان اسٹک فرائی پین پر پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براؤن رنگت کی حامل بن جائیں
کلچوں کو پھلکوں کی مانند پھولنا چاہیے
فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں

Posted By: javeria, Attock

Find out the Kulcha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Roti, Nan & Bread. Kulcha is very famous in desi people. At KFoods you can find Kulcha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kulcha

Kulcha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Roti, Nan & Bread.

مزید نان اور چپاتی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment