• پیالے میں میدہ، سوڈا اور گھی کے ساتھ نمک ڈال کر نیم گرم دودھ سے گوندھ لیں۔
• اب دو گھنٹے کے لیے اسے چھوڑ دیں۔
• اسکے بعد نان کی شکل میں بیل لیں اور ہلکا سا دودھ لگا کر تل چھڑکیں۔
• اوون میں 200 ڈگری پر بیک کریں اور تیار ہونے پر نکال لیں۔
• روغنی کلچہ تیار ہے۔