ایک چوتھائی نیم گرم پانی میں ایک چائے کا چمچہ،خمیرہ ڈال کر پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
اب میدہ،نمک،تل،بیکنگ پاؤڈر،دہی،دودھ اور خمیر کے مکسچر کو گوندھ لیں۔
اس کے بعد ڈو کو کچھ دیر تک رکھیں اور پیڑے بنا کر کلچے بیل لیں۔اوپر سے تل چھڑکیں۔
پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں۔
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔