آدھا کلو سوکھی خوبانی کو دھو کر پانی میں ابالیں ۔جب وہ خوب گل جائیں تو ٹھنڈا کر کے درمیان میں سے بیج نکالیں اور اچھی طرح کچل لیں ۔ پھر انہیں پھلے ہوئے ڈش میں نکال کر کوب ٹھنڈا کریں۔ آخر میں ان پر دو پیکٹ پھینٹی ہوئی کریم اور 15-20عدد باریک کٹے بادام ڈال کر سرو کریں ۔