Khubani Ka Meetha Recipe in Urdu

Khubani Ka Meetha
Recommended By Chef To Prep
8 Servings 00.50 To Cook
Tips About Recipe 286 Views
0 Comments

خوبانی کا میٹھا

اجزاء:
ونیلا کسٹرڈ بنانے کے اجزاء:
•دودھ_____ 4 کپ
•چینی_____ 3 کھانے کا چمچ
•کنڈنسڈ ملک_____ تین چوتھائی کپ
•وبیلا کسٹرڈ(دودھ میں ملا) _____ 6 کھانے کے چمچ
•خوبانی(سوکھی)(ایک رات بھیگو لیں) _____ آدھا کلو
•چینی_____ آدھ کپ

ٹعپنگ کے اجزاء:
•خوبانی کے بیج (بادام)
•ویپنگ کریم_____ آدھ کپ

ونیلا کسٹرڈ بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں دودھ لیں اس میں چینی ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں کسٹرڈ ڈال کر ہلاتے رہیں جب تک گاڑھا نہ ہو جائے۔

خوبانی مکسچر بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں خوبانی لیں اب اس میں چینی ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک پکا لیں۔
اب اس کو بلینڈر سے بلینڈ کر لیں۔

ٹوپنگ:
ویپنگ کریم کو اچھی طرح وسک کر لیں جب تک بلکل ملائم نہ ہو جائے۔
اب ایک سرو کرنے والے برتن میں تیار کیا ہوا کسٹرڈ کی تہہ لگائیں پھر اس پر تیار کیا ہوا خوبانی کی تہہ لگائیں اسی طرح تہ لگا لیں اور پھر تیار کی ہوئی ٹوپنگ کی ٹوپنگ کر لیں اور اس پر خوبانی کے بادام رکھ دیں۔

Posted By: samira, Quetta

Find out the Khubani Ka Meetha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Khubani Ka Meetha is very famous in desi people. At KFoods you can find Khubani Ka Meetha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Khubani Ka Meetha

Khubani Ka Meetha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment