Keri Ki Chatni Recipe in Urdu

Keri Ki Chatni

کیری کی چٹنی

اجزاء:
کیری........آدھا کلو
کارن سیرپ یا شوگر سیرپ........ 1 پیالی
پانی........ 2 کپ
ونیلا ایسنس........ چند قطرے
زردے کا رنگ........ چند قطرے
کلونجی........ 1 چائے کا چمچ
رائی دانہ........1 چائے کا چمچ
لیموں کا چھلکا (کرش)........ آدھا چائے کا چمچ
* کیریوں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
* پین میں پانی گرم کر کے کیری کے ٹکڑوں کو ابال کر نرم کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
* ایک الگ پین میں تیل لیں اور اس میں رائی دانہ اور کلونجی کڑکڑائیں۔
* پھر اس میں لیموں کا چھلکا ڈال کے مکس کریں۔ آنچ ہلکی کر دیں اور کارن سیرپ یا شوگر سیرپ، ونیلا ایسنس اور زردے کا رنگ شامل کر کے مکس کریں۔
* جب پکنے لگ جائے تو کیری ڈال کے آنچ تیز کر دیں اور اسے گاڑھا ہونے دیں۔
* گاڑھا ہونے کے بعد باؤل میں نکال کر پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Keri Ki Chatni Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chutney Recipes. Keri Ki Chatni is very famous in desi people. At KFoods you can find Keri Ki Chatni and all the urdu recipes in a very easiest way.

Keri Ki Chatni

Keri Ki Chatni in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chutney Recipes.

مزید چٹنی ریسیپیز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment