Kastoori Boti Recipe in Urdu

Kastoori Boti
Recommended By Chef 00.20 To Prep
3 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 1245 Views
0 Comments

کستوری بوٹی

اجزاء:
•چکن_____ 500
•سفید مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ 2-3کھا نے کے چمچ
•ادرک لہسن_____ 1چائے کا چمچ
•پسا ہوا زیرہ_____ 1چائے کا چمچ
•سبز مرچ پیسٹ_____ 2چائے کے چمچ
•آئل_____ 2چائے کے چمچ
•مکھن_____ 2کھانے کے چمچ
•بیسن_____ 2کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•چیڈر چیز_____ 1/2کپ

ایک باؤل میں چکن ،سفید مرچ پاؤدڑ ،کالی مرچ پاؤڈر ،لیموں کا رس ،ادرک لہسن پسا ہوا زیرہ اور سبز مرچ کو پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک رکھ دیں ۔
ایک پین میں کوکنگ آئل اور مکھن ڈال لیں ادرک لہسن نمک بیسن ڈال کر بھون لیں ۔
اب اس میں چکن مصالحہ کے سا تھ ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ تک پکالیں ۔
اب تیار کیے ہوئے چکن کو لکڑی کی سیخوں میں پرو کر اس پر چیڈر چیز ڈال کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ سے چھ منٹ تک اوون بیک کرلیں یا پین میں آئل ڈا ل کر چکن کو گرل کر لیں ۔
آپکی مزیدار کستوری بوٹی تیار ہے ۔

Posted By: Khansa Rauf, Mirpurkhas

Find out the Kastoori Boti Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Kastoori Boti is very famous in desi people. At KFoods you can find Kastoori Boti and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kastoori Boti

Kastoori Boti in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment