Malai Boti Handi Recipe in Urdu

Malai Boti Handi
Recommended By Chef 00.25 To Prep
3 Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 3640 Views
0 Comments

ملائی بوٹی ہا نڈی

اجزاء:
•چکن_____ 700 گرام
•ملا ئی بوٹی مصا لحہ_____ 1 عدد
•لیموں کا رس_____ 3 کھانے کے چمچ
•ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 1 عدد
•دہی_____ 3 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•وائٹ پیپر پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 3 عدد
•بادام پاؤدڑر_____ 4 کھانے کے چمچ
•کریم_____ 3 کھانے کے چمچ
•سبز دھنیا_____ بطور گارنش

ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں ملا ئی بوٹی مصالحہ ،لیموں کا رس ،مہران ادرک پیسٹ آدھ کھانے کا چمچ ، لہسن پیسٹ آدھ کھانے کا چمچ،کھانیا کا تیل دو کھانے کے چمچ کریم ،سبز مر چ ،بادام پاؤڈر دو کھانے کے چمچ ڈا ل کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اب اسے ایک گھنٹہ فریج میں رکھ کر لکڑی کی سیخوں میں پرو لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کرتیار کیا ہوا چکن پکا لیں ۔
اب ایک پین کھانے کا تیل آدھ کپ لیں اور اس میں پیاز ، لہسن پیسٹ آدھ کھانے کا چمچ اورادرک پیسٹ آدھ کھانے کا چمچ ڈا ل کر لائٹ براؤن کر لیں ۔
اب اس میں پکا یا ہوا چکن ،دہی ، نمک ، دھنیا پاؤڈر ، زیرہ پاؤڈر ،وائٹ پیپر پاؤڈر ،سبز مرچ ،بادام پاؤڈر دو کھانے کے چمچ اور کریم ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک بھُون کر پانچ منٹ کے لیے دم دیں ۔
اب ہلکا سا پکا کر سبز دھنیا اور مکھن کی گارش کرلیں ۔
آپکی مزیدار ملائی بوٹی ہا نڈی تیار ہے ۔

Posted By: Hina, Islamabad

Find out the Malai Boti Handi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Malai Boti Handi is very famous in desi people. At KFoods you can find Malai Boti Handi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Malai Boti Handi

Malai Boti Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment