چکن بوٹی تکہ
اجزاء:
چکن کیوبز ۔۔ آدھا کلو
تکہ مصالحہ ۔۔ چار کھانے کے چمچے
ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
دہی ۔۔ ایک پیالی
کارن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچ
پسی ہری مرچیں ۔۔ چار عدد
پسا ہرا دھنیا ۔۔ دو چائے کے چمچ
ترکیب:
چکن کیوز، ادرک، لہسن، دہی، کارن فلور ، پسی ہری مرچیں، ہسا ہرا دھنیا اور مصالحہ کو خوب مکس کریں۔ اب اسٹک پر چڑھا کر باربی کیو کریں۔ پیاز لیمو اور چینی کے ساتھ پیش کریں۔
Naheed Ansari,Posted By: Emaan khan,
Add Your Recipe