مچھلی سے کانٹے نکال لیں اور لہسن شامل کرکے بھا پ پر رکھ دیں ۔
چوپر میں مچھلی چوپ کرلیں ۔
آلو اُبال کر میش کرکے اس میں مچھلی ، نمک ، کالی مرچ ، کُٹی لال مرچ ، سویاسوس ، قصوری میتھی شامل کرکے مکس کرلیں ۔
پھر کباب بنا کر انڈے میں ڈیپ کریں ۔
بریڈ کرمب لگا کر فرائی کرلیں ۔