کلیجی کو اچھی طرح صاف کرلیں۔پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔
تیل گرم کرکے کلیجی کو بھون لیں۔
اب ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر اور ہری مرچ شامل کریں۔
جب پانی خشک ہوجائے تو مزید بھون لیں۔
آخر میں ہری مرچ،کٹی ادرک ، نمک اور لیموں کا رس ڈال کر 5منٹ تک دم لگائیں۔
گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔