بیف کو کود لیں (کا نٹے سے) پھر آسے میر ینیٹ کر لیں- لیمن جوس،سر کہ اور ادرک، لہسن، تمام مصالحے اور تیل لگا کر فر یحج میں رکھھ د یں ا یک دن تک۔ اس میر ینیڑ ڈ بیف کو معح مصا لہوں کے ایک پین میں ڈال کر ہلکی آ نچ پر دو سے تین گھنٹے تک پکا ئیں - اس دوران ران پر انار جوس بھی پھلا کر ڈال د یں - جب ران گو لڈن ہوجائے اور گل بھی جائے تو اسے پلیٹ میں نکال کر فرا ہی سبزیوں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔