Kale Channe Ka Pulao Recipe in Urdu

Find delicious Kale Channe Ka Pulao recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Kale Channe Ka Pulao recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Kale Channe Ka Pulao recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1855 Views 0 Comments

کالے چنے کا مزیدار پلاؤ
اجزاء:
کابلی پلاؤ تو میٹھے اور نمکین پلا کا نام ہے مگر سادہ کابلی پلاؤ پشاور میں عام شیف بھی خوب مزیدرا بناتے ہیں۔ آئیے آج کے فوڈز میں آپ کو بتاتے ہیں زبردست کالا چنا پلاؤ بنانے کی شاندار ریسیپی۔

اجزاء:

پیاز 2 باریک کٹی ہوئی
ادرک 2 سے 4 ٹکڑے کٹے ہوئے
لہسن اور ادرک کا پیسٹ 1 چمچ
کالا زیرہ 1 چمچ پسا ہوا
تیل آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
گرم مصالحہ 1 چمچ
چاول آدھا کلو
چنے ایک پاؤ
لیموں ایک کٹا ہوا
سونف 2 چمچ ایک کپڑے میں پوٹلی باندھنے کے لیے
ٹماٹر 1 چھوٹا باریک کٹا ہوا
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دھنیا آدھا چمچ
کوئلہ ایک ٹکڑا
ترکیب:
٭ سب سے پہلے کالے چنوں میں میٹھا سوڈا ڈال کر ان کو اچھی طرح بھگو لیں۔
٭ پھر ان کو اچھی طرح ابال کر رکھ لیں۔
٭ چاولوں کو بھی بھگو کر رکھ لیں۔
٭ اب پیاز کو بھونیں، اس میں ٹماٹر، زیرہ، دھنیا، ہلدی تمام مصالحے جات اور ادرک لہسن ڈال کر اچھی طرح بھونیں، لیموں، ادرک اور پانی شامل کریں پھ ساتھ ہی چاولوں کو ڈال کر دم دے دیں۔
٭ جب چاول آدھے کچے اور آدھے پکے رہ جائیں تو ان پر کالے چنوں کی تہہ ڈالیں اور درمیان میں سونف کی پوٹلی اور ایک ٹکڑا کوئلہ رکھ کر دم دے دیں۔
٭ جب پک کر تیار ہو جائے تو اس کو ہرے دھنیے کی چٹنی کے ساتھ سروو کریں۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Kale Channe Ka Pulao Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Kale Channe Ka Pulao is very famous in desi people. At KFoods you can find Kale Channe Ka Pulao and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kale Channe Ka Pulao

Kale Channe Ka Pulao in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Reviews & Comments