اجزاء:
کابلی چنے ------ آدھا کلو (چنے صاف کر کے میٹھا سوڈا ڈال کر پوری رات بھگو دیں)-
میٹھا سوڈا ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
پیاز درمیانے سائز کا ----- دو عدد (باریک کاٹ لیں)
ادرک لہسن پیسٹ ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
سوکھا دھنیا ---- ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر درمیانے سائز ----- دو عدد (باریک کاٹ لیں)
املی کا رس ----- ایک کپ
سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
چاٹ مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
آئل ----- ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا٬ ہری مرچ٬ ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) ------ ایک ایک چمچ گارنش کے لیے