Irani Biryani Recipe in Urdu

Irani Biryani

ایرانی بریانی

اجزاء:
چکن----------- ایک کلو
چاول-------------- آدھا کلو
نمک----------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا----------- دو کھانے کے چمچے
پیاز----------------- 3عدد درمیانی
بادام پستے------------ آدھی پیالی
کشمش----------- آدھی پیالی
زعفران------------- آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پسی ہوئی-------------- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی--------------- ایک چائے کا چمچہ
سیاہ زیرہ-------------- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی--------------- ایک چائے کا چمچ
سیاہ زیرہ---------------- ایک چائے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ---------------- ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچیں------------- چار سے چھ عدد
لیموں کا رس------------- چار سے 6کھانے کے چمچ
دودھ--------------- آدھی پیالی
بناسپتی گھی------------- آدھی پیالی
چکن کو صاف دھو کر رکھ لیں، بادام پستے کو گرم پانی میں بھگو کر چھیل لیں اور پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
پین میں ڈال کر اس میں الائچی اور بادام پستے ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں، پھر اس میں پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں۔
پیاز سنہری ہونے پر آجائے تو سیاہ زیرہ ڈال کر تمام چیزوں کو پین سے نکال لیں۔ ٹھنڈی ہونے پر آدھی چیزوں کو پیس لیں۔
اس میں پسی ہوئی پیاز کا مکسچر ، نمک،لال مرچ، کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
علیحدہ پین میں چاولوں کے لئے پانی اُبالیں اور اس میں نمک، ہری مرچیں اور کشمش ڈال دیں (چاولوں کو بیس منٹ پہلے بھگو کر رکھیں)پانی کو ابال آنے پر چاولوں کو ڈالیں اور ایک کنی ابال کر چھان لیں۔
ان چاولوں کو چکن کے مصالحے پر ڈالیں اور تلی ہوئی پیاز وار بادام پستے ڈال دیں دودھ میں زعفران اور ایک کھانے کا چمچہ بناسپتی گھی ملا کر چاولوں کے اوپرڈال دیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

Posted By: saima,

Find out the Irani Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Irani Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Irani Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Irani Biryani

Irani Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Tags

    Irani BiryaniErani Biryani

Reviews & Comments (1)

Cooking Irani Biryani does not take much effort that's why I always choose rice recipes to cook at home. Thanks to your website for sharing so much delicious recipes for us.

Feb 26, 2017 Afeefah Quetta

Leave Comment