Chicken White Biryani Recipe in Urdu

Chicken White Biryani
Recommended By Chef 00.15 To Prep
5 Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 14132 Views
0 Comments

چکن وائٹ بریانی

اجزاء:
•چکن_____ 800گرام
•پیاز_____ 1چوتھائی کپ
•ادرک_____ 1کھانے کا چمچ
•سبز الائچی_____ 4عدد
•کالی الائچی_____ 4عدد
•بادیان_____ 4عدد
•ذیرہ_____ 1کھانے کا چمچ
•کالی مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•کڑی پتا_____ 2عدد
•پیاز_____ آدھ کپ
•کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•دہی_____ 1کپ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•ذیرہ_____ 1چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•سفید مرچ پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•سبزمرچیں_____ 2-3عدد
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•چاول_____ 1کپ
•دھنیا_____ 2کھانے کے چمچ
•یخنی_____ آدھ کپ

ایک پین میں دو کپ پانی اور چکن ڈال کر ابال لیں اور پھر جھاگ اتار دیں۔
اب اس میں سبز الائچی، کالی الائچی، بادیان، ذیرہ، کالی مرچ، کڑی پتا، پیاز اور ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکا لیں۔
یخنی تیار ہے، چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ، سبز مرچیں اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
اب اس میں چکن، دہی، دھنیا پاؤڈر، سفید مرچ اور نمک ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
پھر ایک پین میں گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
اب دوبارہ گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
پھر آدھ کپ یخنی ڈال کر اس پر دھنیا چھڑک دیں اور دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں، مزیدار بریانی تیار ہے۔

Posted By: Amna, karachi

Find out the Chicken White Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Chicken White Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken White Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken White Biryani

Chicken White Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment