دیگچی میں سیرے کے اجزاء ملا کر ایک تار بننے تک پکائیں اور چولہے سے بنالیں۔ میدے میں سوڈا، الائچی انڈہ اور گھی ملا کر گوندھ لیں۔ اس آمیزے کی چھوٹی چھوٹی بالز بنالیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں انہیں سنہری تل کر شیرے میں شامل کردیں۔ تھوڑی دیر بعد گلاب جامن کو نکال کر سروگ ڈش میں ڈالیں۔ اسے چاندی کے ورق، بادام پستے سے سجا کر پیش کریں۔