Fry Batair Recipe in Urdu

Fry Batair

فرائی بٹیر

اجزاء:

• بٹیر…. 6 سے آٹھ عدد
• سرکہ…. آدھ کپ
• ہرا دھنیا…. آدھی گٹھی
• ہری مرچ…. 2 سے تین عدد
• پودینہ…. آدھی گٹھی
• لال مرچ…. 2 کھانے کے چمچ پسی ہوئی
• کالی مرچ…. 1 چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
• دھنیا…. آدھ چائے کا چمچ پسا ہوا
• ادرک لہسن کا پیسٹ…. 2 کھانے کے چمچ
• بیسن…. 3 سے 4 کھانے کے چمچ
• زردے کا رنگ…. 1 چٹکی
• گھی…. تلنے کے لیے


• بٹیروں کو صاف کرکے سرکہ لگائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
• اب ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ کا پیسٹ بنا لیں۔
• پھر ایک مکسنگ پیالے میں ہرا پیسٹ، لال مرچ، کالی مرچ، پسا دھنیا، ادرک لہسن کا پیسٹ، بیسن اور زردے کا رنگ شامل
کریں اور اچھی طرح مکس کرکے آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
• اب ایک پین میں گھی گرم کرکے اس میں بٹیروں کو فرائی کرکے ٹشو پیپر پر نکالتے جائیں، تاکہ اُن کا سارا تیل خشک ہو
جائے۔
• آخر میں انھیں ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Fry Batair Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Fry Batair is very famous in desi people. At KFoods you can find Fry Batair and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fry Batair

Fry Batair in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment