اجزاء:
مچھلی (بغیر کانٹے کی) ----- آدھا کلو
میکرونی ----- آدھی پیالی
نمک ----- حسب ذائقہ
کالی مرچ پسی ہوئی ---- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ---- دو کھانے کے چمچ
دہی ---- دو کھانے کے چمچ
دودھ ---- آدھی پیالی
انڈا ----- ایک عدد
مسٹرڈ پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
ڈبل روٹی کا چورا ------ حسب ضرورت
چاول کا آٹا ----- حسب ضرورت
بےبی کارن ----- چھ سے آٹھ عدد
آئل ----- تلنے کے لیے