اجزاء:
بھٹے ------ تین عدد
تیل ---- تین کھانے کے چمچے
پیاز ------ ایک عدد بڑی (سلائس کاٹ لیں)
لہسن پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
سرخ شملہ مرچ ------ ایک عدد
زرد شملہ مرچ ------ ایک عدد
ٹماٹو پیوری ----- ایک کھانے کا چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس ------ دو چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ