Dodh Gosht Recipe in Urdu

Find delicious Dodh Gosht recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Dodh Gosht recipe is one of the common and most searched dishes in the Ice Cream & Deserts recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Dodh Gosht recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Dodh Gosht
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

4475 Views 1 Comments

دودہ گوشت
اجزاء:
بکرے کا گوشت ۔۔۔ ایک کلو
دودہ ۔۔۔۔ ایک لیٹر
نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔۔ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
پیاز ۔۔۔ تین عدد درمیانی
دار چینی ۔۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
کالی مرچ ۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
سیاں زیرہ ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
ہری مرچیں ۔۔۔ دس سے بارہ عدد
بیسن ۔۔۔۔ آدھی پیالی
گندھا ہوا آٹا ۔۔۔۔ حسب ضرورت
بناسپتی ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
ترکیب:
دارچینی، کالی مرچ، اور سیاہ زیرے کو گرائینڈر میں باریک پیس لیں، دودہ کو ابال کے رکھ لیں اور پیاز اور ہری مرچوں کو بھی پیس لیں۔ گوشت کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔ پھر مٹی کی ہاندی کو ہلکی آنچ پر گرم کر لیں اور اس میں بناسپتی ڈال دیں۔ ایک سے دو منٹ بعد اس میں پسی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی سنہری ہونے تک بھونیں، پھر اس میں ادرک، لہسن، نمک اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر ملائیں اور اچھی طرح ملائیں۔ بیسن کو دودہ میں گھولیں اور گوشت میں ڈال کر ملالیں۔ ہانڈی کو ڈھک کر گوندھے ہوئے آٹے سے مظبوطی سے بند کر دیں۔ ہلکی آنچ پر ڈیڑھ سے دو گھنٹے پکالیں تو گوشت گل جائے گا ڈھکن کھول کر گریوی چیک کر لیں اور اگر گریوی کو گاڑھا رکھنا چاہیں تو کچھ دیر اور پکا لیں۔ گرم گرم دودہ گوشت کو لیموں کے سلائیس کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: humaira tariq,

Find out the Dodh Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Dodh Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Dodh Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dodh Gosht

Dodh Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

Reviews & Comments

Hi and assalam o alaikum kfoods admin, i came here back to pay thanks to you for providing Dodh Gosht. We made it and found it was superb. Now my mom asks me to get desserts recipes from kfoods for cooking our daily lunch and dinner foods.

  • Mah Seema, Nawabshah