دہی کی چٹنی
اجزاء:
دہی: 1 کپ
چوپڈ پودینہ: 1 کھانے کا چمچ
چوپڈ ہرا دھنیا: 1 کھانے کا چمچ
چوپڈ ہری مرچ: 1 کھانے کا چمچ
سفید زیرہ: 1 چائے کا چمچ
لہسن: 2 جوے
کالی مرچ: 1 چائے کا چمچ
نمک: حسبِ ضرورت
ترکیب:
دہی کے علاوہ تمام اجزاء مکس کر کے پیس لیں پھر اس میں دہی شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں، مزیدار دہی کی چٹنی تیار ہے۔
Chef Samina Jalil,Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi
Add Your Recipe