Dahi Bhalla Recipe in Urdu

Find delicious Dahi Bhalla recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Dahi Bhalla recipe is one of the common and most searched dishes in the Iftar Items recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Dahi Bhalla recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Dahi Bhalla
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.15 To Cook
3 Servings
Tips About Recipe

33245 Views 0 Comments

دہی بھلا
اجزاء:
•ماش کی دال_____ 1 کپ
•نمک_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•بیکنگ سوڈا_____ 1 چٹکی
•تیل_____ تلنے کے لئے
•دہی_____ 2 کپ
•ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
•بھنا زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•ادرک_____ آدھا انچ کا ٹکڑا
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ_____ 2 چائے کے چمچ
•چینی_____ 2 چائے کے چمچ
•ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ

ترکیب:
دال کو دھو کر رات بھر کے لئے بھگو دیں۔ دال کو چھان کر پیس لیں اور اس میں نمک اور بیکنگ سوڈا شامل کر دیں۔
کڑاہی میں تیل کو تیز گرم کریں اور بھلوں کو سنہرا ہونے تک تَل لیں۔
تمام بھلے تَل جائیں تو نیم گرم پانی میں پانچ سے دس منٹ کے لئے بھگو دیں۔
پھر ہلکے ہاتھ سے پانی نچوڑ کر ڈِش میں رکھ لیں۔
ایک پیالے میں دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اور اس میں نمک، لال مرچ، چینی، باریک کٹا ادرک، بھنا زیرہ پاؤڈر اور ہرا دھنیا بھی مکس کرلیں۔
ڈش میں رکھے بھلوں پر مصالحے والی دہی اتنی ڈالیں کہ بھلے چھپ جائیں۔
دہی بھلوں کو اِملی کی چٹنی اور ہرا دھنئے سے سجاکر پیش کریں۔

Posted By: samira, karachi

Find out the Dahi Bhalla Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Dahi Bhalla is very famous in desi people. At KFoods you can find Dahi Bhalla and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dahi Bhalla

دال کو دھو کر رات بھر کے لئے بھگو دیں۔ دال کو چھان کر پیس لیں اور اس میں نمک اور بیکنگ سوڈا شامل کر دیں۔ کڑاہی میں تیل کو تیز گرم کریں اور بھلوں کو سنہرا ہونے تک تَل لیں۔ تمام بھلے تَل جائیں تو نیم گرم پانی میں پانچ سے دس منٹ کے لئے بھگو دیں۔ پھر ہلکے ہاتھ سے پانی نچوڑ کر ڈِش میں رکھ لیں۔ ایک پیالے میں دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اور اس میں نمک، لال مرچ، چینی، باریک کٹا ادرک، بھنا زیرہ پاؤڈر اور ہرا دھنیا بھی مکس کرلیں۔ ڈش میں رکھے بھلوں پر مصالحے والی دہی اتنی ڈالیں کہ بھلے چھپ جائیں۔ دہی بھلوں کو اِملی کی چٹنی اور ہرا دھنئے سے سجاکر پیش کریں۔

Reviews & Comments