ماش کی دال او ر مونگ کی دال کو بھگو کر گرائنڈ کر لیں۔لہسن کے ساتھ پھر نمک، بیکنگ پاﺅڈر ڈال کر مکس کرکے بھلے فرائی کر لیں اور نکال کرنمک والے پانی میں ڈالتے رہیں۔پھر ہاتھ سے بھلے پانی سے نکال کر ہاتھ پر رکھ کر پریس کرکے پانی نکال دیں۔دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب دش میں دہی ڈال کربھلے رکھیں، اوپر دوبارہ دہی ، چاٹ مصالحہ، املی کی چٹنی اور بھلا مصالحہ ڈال کر پیش کریں۔