Crispy Pakora Recipe in Urdu

Crispy Pakora
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 592 Views
0 Comments

کرسپی پکوڑے

اجزاء:
پکوڑے ہر گھر میں بنتے ہیں اور خواتین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کے پکوڑے بڑے کرسپی اور ذائقے دار بنیں جس کے لئے وہ مختلف مصالحے اور تراکیب استعمال کرتی رہتی ہیں مگر پھر بھی اکثر خواتین پکوڑے کرسپی اور خستہ نہ بننے پر پریشان نظر آتی ہیں۔
لہٰذا اگر آپ بھی پکوڑوں کو کرسپی اور کرارے بنانا چاہتی ہیں تو ہماری بتائی گئی اس آسان اور زبردست سی ٹپ کو آزمائیں اور پکوڑوں کو کرسپی بنائیں۔

٭ بیسن، ہلدی، دھنیا، ہری مرچ، پانی تو آپ پکوڑے کے بیسن میں شامل کرتی ہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ اس بیسن میں کارن فلور، سوجی اور چاول کا آٹا ایک چمچ شامل کردیں ۔
٭ ان تین اجزاء میں سے کوئی بھی ایک لازمی بیسن میں شامل کردیں اس طریقے سے پکوڑے مزیدار اور کرارے بنیں گے۔

Posted By: Faria, karachi

Find out the Crispy Pakora Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Crispy Pakora is very famous in desi people. At KFoods you can find Crispy Pakora and all the urdu recipes in a very easiest way.

Crispy Pakora

Crispy Pakora in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment