اجزاء:
مٹن ------ ایک کلو
پیاز ----- ایک کپ
دہی ----- ایک کپ
گھی ----- تن چوتھائی کپ
دارچینی ---- چار سے پانچ اسٹکس
لونگ ----- دس سے بارہ عدد
کالی مرچ ----- دس سے بارہ عدد
ثابت ہری الائچی ----- چھ سے آٹھ عدد
تیز پتہ ----- دو عدد
سیلا یا باسمتی چاول ----- 750 گرام
شاہ زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
پسی ہری الائچی ----- ایک کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
کٹی ادرک ----- تین کھانے کے چمچ
پسی جائفل جاوتری ----- آدھا چائے کا چمچ
فوڈ کلر (پیلا) ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کیوڑہ واٹر ----- دو کھانے کے چمچ
دودھ ----- دو سے تین کھانے کے چمچ
رائتہ ----- سرونگ کے لیے
زعفران ----- حسب ضرورت
نمک ------ حسب ذوق
ڈو کے لیے:
میدہ ---- دو کپ
مکھن ----- ایک چوتھائی کپ
نمک ---- آدھا چائے کا چمچ
نیم گرم پانی ------ ڈو کے لیے