Chicken Broast Recipe in Urdu

Chicken Broast
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 147 Views
0 Comments

چکن بروسٹ

اجزاء:
1. مرغی_____ 2 عدد
2. پانی_____ حسبِ ضرورت
3. نمک_____ 4 کھانے کے چمچ
4. بیکنگ پاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
5. ہری مرچ کا پیسٹ_____ 3 کھانے کے چمچ
6. ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
7. میدہ_____ 2 کپ
8. کارن فلار_____ آدھ کپ
9. نمک_____ 1 کھانے کا چمچ
10. سفید مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ

• ایک پیالے میں پانی لیں، اتنا کہ چکن ڈوب جائے اور اس میں نمک بیکنگ پاؤڈر، ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ شامل کر لیں۔
• مرغی کو اس میں ڈال کر میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں 4 سے 5 گھنٹے تک۔
• اب مرغی نکا ل لیں اور اس میں سے پانی نکل جانے دیں، یعنی خشک کر لیں۔
• میدہ کارن فلار، نمک اور سفید مرچ مکس کر کے اسکی کوٹنگ کریں۔
• اب کوکنگ آئل گرم کر کے ڈیپ فرائ کر لیں۔
• لذیذ اور کرسپی برؤسٹ تیار ہے۔ سرٔو کیجٔیے اور انجواۓ کیجیۓ

Posted By: zainab, Peshawar

Find out the Chicken Broast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Chicken Broast is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Broast and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Broast

Chicken Broast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment