ان تمام مصالحوں کو مرغی پر لگا کر ایک دن کے لیئے رکھ دیں
اب ایک بڑے اور کھلے برتن میں بھر کے میدہ لیں اور اس میں مرغی کی اچھی سے کوٹنگ کریں
اسکے بعد مرغی کے پیس کو ٹھنڈے پانی میں ڈبا کر میدے والے برتن میں ڈالیں اور دوبارہ کوٹنگ کریں
پانی والی مرغی پر میدہ لگاتے وقت اسے اچھے سے دبا دبا کر کوٹنگ کریں
اسکے بعد گرم تیل میں ڈال کر فرائی کرلیں
اب بن میں مایونیز لگا کر فرائی چکن رکھیں پھر سلاد پتا اور کیچپ اوپر سے ڈال کر بند کردیں
لیجیئے مزیدار کے ایف سی اسٹائل زنگر برگر تیار ہے