Chicken Broast Recipe in Urdu

Chicken Broast

چکن بروسٹ

اجزاء:
مرغی: 4 عدد بروسٹ کے ٹکرے
کالی مرچ: آدھا چائے کا چمچ
نمک: حسبِ ضرورت
لہسن پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
ہلدیِ 1/4 چائے کا چمچ
انڈا: ایک عدد
میدہ:1 کپ
بریڈ کرمبز: حسبِ ضرورت
مرغی پر نمک‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘لہسن پاوٴڈر اور مسٹرڈ پاوٴڈر لگا کر میرینیٹ کر دیں۔

میرینیٹ کیے ہوئے گوشت پر میدہ لگائیں۔

انڈے میں ڈپ کریں اور آخر میں ڈبل روٹی کا چورا لگائیں۔

4دوبارہ انڈے میں ڈپ کرکے ڈبل روٹی کا چورا لگائیں۔

فریج میں تھوڑی دیر رکھیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کریں اس گوشت کو فرائی کریں گولڈن رنگت آنے پر تیل سے نکال لیں۔

پلیٹ میں رکھ کر سوسز کے ساتھ پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Chicken Broast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Broast is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Broast and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Broast

Chicken Broast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment