Chicken Broast Recipe in Urdu

Chicken Broast
Recommended By Chef 02.00 To Prep
3 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 2407 Views
0 Comments

چکن بروسٹ

اجزاء:
•گرم دودھ_____ 1کپ
•لیموں_____ 1کھانے کا چمچ
•چکن_____ آدھ کلو
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کالی مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•سفید مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•لہسن_____ 1کھانے کا چمچ
•بیکنگ سوڈا_____ 1چٹکی
•پیپریکا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•چِلی ساس_____ 1کھانے کا چمچ
•سرکہ_____ 2کھانے کے چمچ

پہلی کوٹنگ:
•انڈہ_____ 1عدد
•میدہ_____ 1کپ
•لہسن پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•کارن فلور_____ 2کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ٹھنڈا پانی_____ حسبِ ضرورت

دوسری کوٹنگ اجزاء:
•میدہ_____ 2کپ
•پیپریکا پاؤڈر_____ 2چائے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ

ایک باؤل میں تھوڑا تھوڑا کر کے گرم دودھ اورلیموں کا رس ڈال کر 5-8منٹ کے لئے رکھ دیں۔
اب ایک دوسرے باؤل میں چکن پیسیز، مکھن، دودھ، نمک، کالی مرچ، سفید مرچ، لہسن پیسٹ، پیپریکا پاؤڈر، چِلی ساس، سرکہ اور بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 2گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر ایک باؤل میدہ،لہسن پاؤڈر، کارن فلور، نمک، انڈہ اور تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈال کرتھوڑاسا گاڑھا بیٹر بنا لیں۔
اب ایک دوسرے باؤل میں میدہ، نمک اور پیپریکا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر چکن کا پیس لے کر بیٹر میں کوٹ کر یں اور پھر میدے کے مکسچر میں اچھی طرح کوٹ کر یں۔
اب درمیانی آنچ پر کھانے کا تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر چکن پیس گولڈن اور کرسپی ہونے تک پکائیں۔
فرنچ فرائیز اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Ramsha, Quetta

Find out the Chicken Broast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Broast is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Broast and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Broast

Chicken Broast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment