Chana Dal Recipe in Urdu

Chana Dal
Recommended By Chef 00.10 To Prep
6-7 Servings 00.33 To Cook
Tips About Recipe 3554 Views
0 Comments

چنا دال

اجزاء:
•ابلی ہوئی دال چنا_____ 1اور آدھ کپ
•کھانے کا تیل_____ 2-3کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 1عدد
•ثابت مصالحے_____ 1چائے کا چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•ٹماٹر_____ 2عدد
•ہری مرچیں_____ 3-4عدد
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ

ترکہ اجزاء:
•کھانے کا تیل_____ 1چوتھائی کپ
•کڑی پتا_____ 6-8عدد
•ادرک کٹا ہوا_____ 1(چھوٹا)
•سرسوں کے بیج_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ

ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں ثابت مصالحے اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب پیاز اور ہری مرچیں ڈال کر 2-3منٹ کے لئے تیز آنچ پر پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں۔
اب نمک، ہلدی ، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دو منٹ پکائیں۔
پھر ابلی ہوئی دال چنا ڈال کر 3-4منٹ پکا ئیں۔
ا ب پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر رکھ دیں اور 06-08منٹ درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔
پھر چولہا بند کر کے گرم مصالحہ ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ ،کڑی پتا ،ادرک اور سرسوں کے بیج ڈال کر پکی ہوئی دال پر ڈال دیں۔

Posted By: Amima, Lahore

Find out the Chana Dal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Chana Dal is very famous in desi people. At KFoods you can find Chana Dal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chana Dal

Chana Dal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment