Lauki Chana Dal Recipe in Urdu

Lauki Chana Dal
Recommended By Chef 00.15 To Prep
5 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 1644 Views
2 Comments

لوکی چنا دال

اجزاء:
•لوکی_____ 1کلو
•دال چنا_____ 1کپ
•ٹماٹر_____ 1کپ
•پیاز_____ 1کپ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ کھانے کا چمچ
•ہلدی پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•سبز مرچیں_____ 2کھانے کے چمچ

دال کو تین سے چار گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں پانی آدھا چمچ ہلدی اور دال ڈال کر ستر فیصد پکنے تک پکائیں اور چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گر م کر کے اس میں پیاز ڈالیں اور تھوڑا سا بھون لیں۔
اب ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر، نمک، آدھا چمچ ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ پکائیں۔
اب لوکی ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں،اگر ضرورت ہو تو پانی بھی ڈالیں۔
پھر دس سے پندرہ منٹ ڈھکن سے ڈھانپ دیں جب اچھی طرح پک جائے۔
اب اس میں دال، کالی مرچ، گرم مصالحہ، ذیرہ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کرتین سے چار منٹ اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔
سبز مرچوں کے ساتھ گارنش کریں اور پراٹھا کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Hina, karachi

Find out the Lauki Chana Dal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Lauki Chana Dal is very famous in desi people. At KFoods you can find Lauki Chana Dal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lauki Chana Dal

Lauki Chana Dal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments (2)

Really v good recp

Jul 06, 2020

Really v good recp

Jul 06, 2020

Leave Comment