اجزاء:
• دھنیا پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
• چینی_____ ایک کھانے کا چمچ
• ذیرہ پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
• ہلدی_____ ایک کھانے کا چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• دال چنا_____ دو کپ
• گرم مصالحہ_____ ایک کھانے کا چمچ
• کھوپرا_____ ایک چوتھائی کپ
• سبز مرچیں_____ تین عدد
• خشک لال مرچیں_____ تین عدد
• دارچینی_____ دو عدد
• ادرک لہسن پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچ
• لونگ_____ چھ عدد
• سبز الائچی_____ چھ عدد
• ذیرہ_____ ایک کھانے کا چمچ