Bengali Style Chana Daal Recipe in Urdu

Find delicious Bengali Style Chana Daal recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Bengali Style Chana Daal recipe is one of the common and most searched dishes in the Dal Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Bengali Style Chana Daal recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Bengali Style Chana Daal
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5776 Views 0 Comments

بنگالی سٹائل چنا ڈال
اجزاء:
دال کے اجزاء:

دال چنا…. 2کپ
ادرک لہسن پیسٹ…. 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر…. 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر…. 1کھانے کا چمچ
ہلدی…. 1کھانے کا چمچ
نمک…. حسبِ ذائقہ
چینی….1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ…. 1کھانے کا چمچ
کھوپرا…. 1چوتھائی کپ
سبز مرچیں…. 3عدد
خشک لال مرچیں…. 3عدد
دارچینی…. 2عدد
لونگ…. 5-7عدد
سبز الائچی…. 5-7عدد
ذیرہ ….1کھانے کا چمچ
کشمش…. 2کھانے کے چمچ
کڑی پتا…. 2عدد

ذیرہ رائس کے بنانے کے اجزاء:

بھگوئے ہوئے چاول…. 2کپ
کڑی پتا…. 2عدد
کھانے کا تیل…. 2کھانے کے چمچ
دارچینی.… 2عدد
لونگ ….4-5عدد
ذیرہ…. 1کھانے کا چمچ
نمک…. حسبِ ذائقہ
ترکیب:
دال بنانے کی ترکیب:

دال کو تیس منٹ تک بھگو کر رکھیں۔
اب ایک پین میں پانی نمک اور کڑی پتا ڈال کردال اسی فیصد پکنے تک پکائیں اور پانی سے جھاگ اتار دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے کھوپرا گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل، خشک لال مرچیں، دار چینی، لونگ، سبز الائچی اور ذیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ اور پکائیں۔
اب اس میں کشمش ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر آخر میں ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ہلدی، نمک، گرم مصالحہ اور سبز مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب حسبِ ضرورت پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھکدیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے اٹھارہ منٹ اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔
پھر فرائی کیا ہوا کھوپرا ڈالیں، دال تیار ہے۔
ذیرہ رائس بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گر م کر کے کڑی پتا، دارچینی، لونگ، ذیرہ اور نمک ڈال کر دو منٹ پکائیں۔
اب اس میں پانی ڈال کر ابلنے دیں۔
پھر اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر تھوڑی دیر پکنے دیں جب تک پانی خشک ہوجائے۔
اب ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکنے دیں۔
Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Bengali Style Chana Daal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Bengali Style Chana Daal is very famous in desi people. At KFoods you can find Bengali Style Chana Daal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bengali Style Chana Daal

Bengali Style Chana Daal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

Reviews & Comments