اجزاء:
بڑی عید کے دنوں میں ہر گھر میں بار بی کیو کا اہتمام ہوتا ہے جس کے لئے مصالحے بازار سے خریدنے پڑتے ہیں، مگر آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں گھر میں بار بی کیو مصالحہ بنانے کا طریقہ تاکہ آپ بنائیں گھر میں ملاوٹ سے پاک مزیدار بار بی کیو مصالحہ آسانی سے۔
• اجزاء
• ایک کلو گوشت کے لئے
10 سے 11 سُرخ لال مرچ
جائفل کا ٹکڑا 1 عدد
لونگ 4 عدد
ادرک پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
بادیان کا پھول 1 عدد
سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
کالا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
دار چینی 2 عدد
سونف ایک کھانے کا چمچ
زردے کا رنگ ایک چٹکی