اجزاء:
ڈرم اسٹکس------------- 8عدد
لیموں کا رس------------------ 4/1پیالی
پسا ہوا لہسن ادرک----------------- ایک چائے کا چمچہ
چلی پیسٹ---------------- ایک کھانے کا چمچہ
باربی کیو ساس--------------- 2/1پیالی
پیاز (چوپ کی ہوئی)---------------- ایک عدد
پودینہ (چوپ کیا ہوا)----------------- ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ہوئی کالی مرچ------------- ایک چائے کا چمچہ
نمک------------- حسب ذائقہ
تیل------------ 2کھانے کے چمچے
سلاد پتے، گاجر (باریک کٹی ہوئی)----------------- سجانے کے لئے