چکن ڈرم اسٹکس کو دھو کر خشک کرنے کے بعد کانٹے سے گود کر چلی سوس,سویا سوس ,نمک,لہسن پیسٹ ,پیپر یکا ,سفید مرچ سرکہ, کارن فلور لگا کر 1گھنٹہ چھوڑ دیں ۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر فرائی کریں ۔
جب تیار ہوجاے تو ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ پیش کریں ۔